نقطۂ نظر 2026: نکھرنے یا بکھرنے کا سال؟ 2026 محض ایک عام سال نہیں، یہ ایک آئینہ ہے جس میں ہم خود کو بھی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے مستقبل کو بھی۔
آرٹ نیشنل گیلری کا منصوبہ جوانی میں شروع، بڑھاپے میں ختم کیا: نعیم پاشا نعیم پاشا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’بلڈنگ کو بناتے بناتے میرے 27 سال لگے جوانی میں شروع کی تھی اور بڑھاپے میں جا کے ختم ہوئی۔‘