ہیوسٹن میں پرتگال اور کانگو کے درمیان کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال میچ نے ثابت کر دیا کہ اس کھیل سے لوگوں کی محبت کس قدر غیر معمولی ہے۔
امریکہ میں افراط زر کے باعث جانوروں کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں اس لیے بہترین انتظامات کے باوجود پاکستانی نژاد امریکی عید قرباں وطن میں منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔