ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اسلام آباد جواد طارق کے مطابق واقعات کی تحقیقات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، تاہم اہل خانہ نے اب تک ایف آئی آر کا اندراج نہیں کروایا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ کے دیگر ججوں میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں۔