وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ’فلسطین کے معاملے پر پاکستان اسرائیل کے ساتھ براہ راست رابطے میں نہیں ہے۔ امریکہ نے معاہدہ کروایا ہے وہی عمل درآمد بھی کروائیں گے۔‘
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا ہے۔