پاکستان 2026 کا مون سون شدید ہو سکتا ہے: این ڈی ایم اے این ڈی ایم اے کے مطابق رواں برس مون سون کی شدت میں 22 سے 26 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔
ماحولیات مسلم کالونی میں آپریشن: اسلام آباد میں شہری منصوبہ بندی اور ریاستی ذمہ داریوں پر سوالات سی ڈی اے نے نومبر 2025 میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن میں 700 کنال سرکاری اراضی واگزار کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔