انڈیا میڈیا پر حمزہ برہان کا تعلق پلوامہ حملہ سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم پولیس یا کسی سرکاری ادارے کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی موقف نہیں دیا گیا۔
پی پی پی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرواتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا۔