بالی وڈ سٹار امیتابھ بچن کی والدہ تیجی بچن کا تعلق لائل پور (موجودہ فیصل آباد) سے تھا، جہاں جھنگ بازار کی مدرسے والی گلی میں ان کی آبائی حویلی آج بھی موجود ہے۔
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سائیکل مکینک عمران بانیان پاکستان اور وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں سمیت مختلف شخصیات کے 1500 پورٹریٹس تیار کر چکے ہیں۔