ٹیٹو سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے بارے میں تشویش بڑھ رہی ہے جو جلد کی معمولی جلن سے لے کر شدید الرجک ردعمل تک ہو سکتی ہیں۔
مصر میں دو ہزار سال پرانے قبرستان سے ملنے والی باقیات پہلا ثبوت ہیں کہ انڈیا سے رومی سلطنت کے زیرِ انتظام مصر تک زندہ جانوروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔