مخہ ایک تیر نما آلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے، یہ تیر ربڑ اور بانس سے تیار کیا جاتا ہے، جسے 32 فٹ کے فاصلے پر نصب ایک سفید دائرے مقامی زبان میں ’ٹکئی‘ پر مارا جاتا ہے۔
خائستہ رحمان دیواروں پر بنائی گئی اپنی پینٹنگز کے ذریعے معاشرے کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمت اور خودداری ہی انسان کی اصل طاقت ہے۔