معیشت چترال: چینی کمپنی کا کان کنی کی لیز کی منسوخی کے خلاف عدالت سے رجوع خیبر پختونخوا حکومت نے 2024 میں کمپنی پر اینٹیمنی دھات غیر قانونی طریقے سے چین لے جانے کا الزام لگایا تھا۔
ٹیکنالوجی عالمی پٹرول بحران، چینی الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ عالمی تیل بحران اور خلیجی خطے میں کشیدگی کے باعث چین کی نیو انرجی گاڑیوں کی برآمدات میں 140 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔