پاکستان 4 ارب روپے سے بنے نئے پشاور بس ٹرمینل کے موٹروے سے منسلک ہونے کا تنازع اس ٹرمینل کا داخلہ اور خارجی راستہ جہاں سے گاڑیاں موٹروے کے لیے نکلیں گی، ان کو موٹروے تک رسائی دینے کا مسئلہ درپیش ہے۔
معیشت پاکستان: کوہاٹ میں ’تیل کے سب سے بڑے‘ کنویں سے پیداوار شروع وزارت پیٹرولیم کے مطابق نشپا بلاک بارگزئی ون کے اس کنویں کی یومیہ پیداوار 15 ہزار بیرل ہے۔