یو این ایچ سی ار کے رپورٹ کے مطابق ’واپس جانے والوں میں سے ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد افغان پناہ گزینوں کو پاکستان کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے ملک بدر کیا گیا۔‘
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک پولیس سٹیشن کے قریب پہلے دھماکے کے بعد جب ایس پی اسد زبیر پولیس اہلکاروں کے ساتھ وہاں پہنچے تو ان کے گاڑی کے قریب دوسرا دھماکہ ہو گیا۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    