پاکستان خیبر پختونخوا: سیلابی ریلوں سے 12 اموات، سیاحتی مقامات کا رخ نہ کرنے کی اپیل قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
سیاست خیبر پختونخوا میں اراکین صوبائی اسمبلی کی مراعات میں اضافہ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور شریک حیات کے سرکاری خرچے پر بزنس کلاس میں سفر کی منظوری بھی دی گئی ہے۔