ماہرین کےمطابق ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ صوبوں میں سیزن ختم ہونے کا وقفہ اور افغانستان کی تجارت کے لیے سرحد بندی اور ایران جنگ جیسے عوامل شامل ہیں۔
ریسکیو اہلکار کے مطابق افغانستان واپس جانے والے پناہ گزینوں کی ویگن لنڈی کوتل کی سلطان خیل مارکیٹ کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔