ہوم پیچ»پاکستان»عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ ’عدلیہ و فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔‘
سپریم کورٹ آف پاکستان (تصویر: اے ایف پی)
پاکستان میں سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج