اسٹیبلشمنٹ نے چوروں کا ساتھ دینا ہے توعوام ساتھ نہیں: عمران خان

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان 30 اکتوبر 2022 کو حکومت مخالف مارچ کے دوران (اے ایف پی)

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہو چکا ہے جو چار نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست