اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے: آرمی چیف

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور اس کی فوج کے نہ ٹوٹنے والے رشتے میں دراڑ ڈالنے اور اسے کمزور کرنے کی لاحاصل کوششیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

(آئی ایس پی آر/ سکرین گریب)