ویڈیو میں جسٹس بندیال سے ہاتھ نہ ملانے کی غلط تعبیر کی گئی: جسٹس عیسیٰ 

چند روز قبل سوشل میڈیا پو وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک تقریب کے دوران ظاہراً چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ہاتھ نہ ملاتے اور منہ موڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ(سپریم کورٹ ویب سائٹ)