غزہ میں اسی وقت اقتدار سنبھالیں گے جب تنازعے کا سیاسی حل نکلے گا: صدر محمود عباس

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے کا اچانک دورہ کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان رملہ میں پانچ نومبر، 2023 کو ملاقات ہوئی (اے ایف پی/ جونتھن ارنسٹ/ پول)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا