ترکی نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر اپنا سفیر واپس طلب کر لیا

ترکی کی وزارت خارجہ نے ہفتے کو کہا ہے کہ انسانی بحران اور غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی وجہ سے انقرہ نے مشاورت کے لیے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

 ترک صدر رجب طیب اردوغان 11 اکتوبر 2023 کو انقرہ میں ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی میں  (اے ایف پی)

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اچانک حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں اور سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو اس سلسلے میں روزانہ قارئین تک اپ ڈیٹس پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا