ایمبولینس قافلے پر اسرائیلی حملے سے متعدد اموات: وزارت صحت غزہ

غزہ کی وزارت صحت نے جمعے کو کہا ہے کہ غزہ میں زخمیوں کو لے جانے والے ایمبولینس قافلے پر اسرائیلی حملے سے متعدد اموات ہوئی ہیں۔

تین نومبر، 2023 کو لی گئی اس تصویر میں غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کا منظر۔ جمعے کو اسرائیل نے الشفا ہسپتال کے قریب زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینسز کے قافلے پر حملہ کیا ہے(فوٹو: اے ایف پی)

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اچانک حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں اور سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو اس سلسلے میں روزانہ قارئین تک اپ ڈیٹس پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دو نومبر کی اپ ڈیٹس یہاں پڑھی جا سکتی ہیں جبکہ آج کی اپ ڈیٹس ذیل میں دی جا رہی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا