غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے: اقوام متحدہ ماہرین

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ’ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی عوام نسل کشی کے سنگین خطرے سے دوچار ہیں۔‘

دو نومبر، 2023 کو لی گئی غزہ کی اس تصویر میں اسرائیلی بمباری کے دوران دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے(تصویر: اے ایف پی)

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے سرپرائز حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں اور سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو اس سلسلے میں روزانہ قارئین تک اپ ڈیٹس پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یکم نومبر کی اپ ڈیٹس یہاں پڑھی جا سکتی ہیں جبکہ آج کی اپ ڈیٹس زیل میں دی جا رہی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا