غزہ میں فائر بندی میں مزید ایک روز کی توسیع: قطر

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران ثالثی کرنے والے ملک قطر نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک دن کی توسیع کی جائے گی کیوں کہ غزہ میں چھ روزہ انسانی تعطل ختم ہونے والا ہے۔

اسرائیلی قیدی حماس کی قید سے رہا ہونے کے بعد 30 نومبر 2023 کو اسرائیل کے اوفاکم فوجی اڈے پر پہنچنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں(اے ایف پی)