گاندھی کی سالگرہ، مودی جی لیٹرینیں بنیں کہ نہیں؟

بھارت میں آج مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ منائی گئی اور اس موقعے پر سوال اٹھایا گیا کہ تمام بھارتیوں کو لیٹرینیں ملیں کہ نہیں۔

بھارت میں آج مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ منائی گئی اور اس موقعے پر سوال اٹھایا گیا کہ تمام بھارتیوں کو لیٹرینیں ملیں کہ نہیں۔

نریندر مودی نے 2014 میں گاندھی کی سالگرہ پر تمام بھارتیوں کو لیٹرین کی سہولت دینے کا اعلان کیا تھا۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا