کرونا وائرس:دنیا بھر میں کب کیا ہوا؟

کرونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 7800 سے زائد افراد ہلاک اور ایک لاکھ 91 ہزار کے قریب متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ امریکہ میں بھی کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

دنیا بھر سے کرونا وائرس کے اب تک ایک لاکھ 91 ہزار کیسز سامنے آ چکے ہیں (اے ایف پی)