کرونا سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات

انڈپینڈنٹ اردو سے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر مہرین مجتبیٰ کی خصوصی گفتگو

جن سوالات کے جواب آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

وہ بچے، بڑے اور بزرگ جن کی انفلوئنزا اور نمونیا کے خلاف ویکسینشن ہوئی ہے، کیا وہ کسی حد تک کرونا وائرس سےمحفوظ رہ سکتے ہیں؟ کیوں کہ کہا جاتاہےکہ وائرس کا علاج نہیں بلکہ اس کی علامات کا علاج کیا جاسکتاہے؟

زیادہ تر بڑی عمرکے لوگ اس وائرس کا شکارہورہےہیں کیونکہ ان کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے، جب کہ بچے اس کا کم شکار ہورہے ہیں کیوں کہ ان کی قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے۔ اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟

انسانی جسم سے باہر یہ وائرس کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

کیا گرم موسم میں کرونا ختم ہوجائے گا؟

کیا کوئی بیماریامتاثر ہوئے بغیرکروناوائرس پھیلا سکتاہے؟

زیادہ پڑھی جانے والی صحت