مشال خان قتل: کب کیا ہوا؟

عدالت نے دو سال کے عرصے میں ایک مجرم کو سزائے موت دی ہے جبکہ سات مجرموں کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کی جائے وقوعہ پر سینکڑوں طلبہ کا ہجوم موجود تھا۔

تقریباً دو سال کی عدالتی کارروائی کے بعد 33 مجرموں کو سزائیں دی جا چکی ہیں۔

عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت دی اور سات کو عمر قید کی سزائیں سنائیں۔

چار ملزمان مفرور ہیں اور ان کے مقدمے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو