یاسر اختر کو آج کے میڈیا سے کیا شکایت ہے؟

پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار یاسر اختر کی انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو۔

یاسر اختر کو پاکستان کی شوبز صنعت سے وابستہ ہوئے اب تین دہائیوں سے زیادہ کا وقت ہوچکا ہے۔

یاسر اختر نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پاکستان کی پہلی انگریزی فیچر فلم ’بیونڈ دا لاسٹ ماؤنٹین‘ میں بطور چائلڈ سٹار کیا تھا۔ یہ فلم ان کے ماموں جاوید جبار نے بنائی تھی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس کے بعد یاسر اختر نے بطور گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر کئی پراجیکٹ کیے۔ حال ہی میں ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر ان کی ایک فلم ’آزاد‘ کے نام سے ریلیز ہوئی جو برطانیہ میں بنائی گئی تھی اور اس میں ان کے ساتھ مومل شیخ بطور ہیروئن نظر آئیں۔

انڈپینڈنٹ اردو نے ان سے ایک خصوصی نشست رکھی ہے، جس میں یاسر اس فلم اور اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ بھی دیکھیں۔

 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فن