فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلوفر‘ میں اداکاری اور رومانوی کیمسٹری بہترین ہے تاہم فلم کی کہانی ادھوری، کردار نامکمل اور ایڈیٹنگ غلطیوں سے بھرپور ہے۔
بلال مقصود نے پتلی شو ’پکے دوست‘ کا تیسرا سیزن یوٹیوب پر ریلیز کر دیا۔ اس شو کو اب پاکستان کی مختلف زبانوں میں پیش کرنے کی تیاری ہے۔