امریکی جشن میں بڑے ستاروں کا میلہ

امریکہ کے یوم آزادی کا جشن منانے کے لیے امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔

8

پاکستانی فنکاروں کی بڑی تعداد بھی اس تقریب میں شریک تھی۔ ان میں مومینہ مستحسن بھی مداحوں کے نرغے میں رہیں۔

تقریب کی خصوصی تفریح کے لیے دوحہ سے آئے ہوئے امریکی فضائیہ کے بینڈ ’ڈراپ زون‘ نے کلاسیکی، جدید موسیقی، راک اینڈ رول، لوک اور پاپ میوزک کے سُر بکھیر کر شرکا کو محظوظ کیا۔

 
 

 

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان