ہیملٹن کی جیت اور مک شومارکر کا پہلا امتحان

برطانوی مرسڈیز ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے بحرین میں ہونے والی فارمولا ون گراں پری جیت لی ہے، جبکہ مائیکل شومارکر کے بیٹے اپنا پہلا امتحان دینے کے لیے ٹریک پر اترے۔

7

بحرین میں ہونے والے فارمولا ون بحرین گراں پری    مقابلوں کے فاتح برطانوی مسرڈیز ڈرائیور لوئس ہیملٹن اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے۔ تصویر: اے ایف پی