عمران خان کی دہری مشکل

پشاور کے فضل امین ایک عرصے سے مختلف اخبارات و جرائد کے لیے کارٹون بناتے آئے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کے لیے ان کا تازہ کارٹون۔

2

عمران خان کی دہری مشکل (20-11-29)

وزیر اعظم عمران خان ان دنوں دہری مشکل کا شکار ہیں۔ ایک جانب اپوزیشن کی بڑی جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) جلسے کر رہا ہے تو دوسری جانب کرونا وبا کی دوسری لہر زور پکڑ رہی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

وفاقی حکومت نے کرونا وبا کے پیش نظر کئی اقدامات اٹھائے ہیں جن میں جلسے جلوسوں پر پابندی بھی شامل ہے۔ تاہم پی ڈی ایم کا اصرار ہے کہ وہ شیڈول کے تحت اپنے جلسے جاری رکھے گی۔

ایسے میں وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں کرونا وبا پھیلی تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہو گی۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون