پی ڈی ایم کی بس کو مولانا کے رکشے کا سہارا   

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی صورت حال پر صابر نذر کی نظر

6

پی ڈی ایم کی بس کو مولانا کے رکشے کا سہارا   (20-11-30)

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی بھی شامل ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس اتحاد کو جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا فضل الرحمٰن ہی چلا رہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

مولانا فضل الرحمٰن نہ صرف پی ڈی ایم کے کنوینر ہیں بلکہ وہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں حکومت کے خلاف کہیں زیادہ جارحانہ رویہ رکھتے ہیں۔ پی ڈی ایم کی صورت حال کو صابر نذرنے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون