صرف تعلیم ہی راہ نجات ہے

جلیلہ حیدر کا ماننا ہے کہ تعلیم امن کے قیام اور غریب کے خاتمے کا واحد راستہ ہے۔

سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا ماننا ہے کہ تعلیم امن کے قیام، غریب کے خاتمے اور صنفی امتیاز سمیت کئی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انہوں نے آج اپنے وی لاگ میں تعلیم بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی کے قریب کشیدہ صورتحال کے باوجود بنکر میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے والی باہمت انعم کی مثال بھی دی۔

وہ تعلیم کے حوالے سے مزید کیا کہتی ہیں جانیں اس وی لاگ میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ