کرونا وائرس: شاہد آفریدی کی مخیر حضرات سے خصوصی اپیل

پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر نمودار ہو رہی ہے۔ ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی لوگوں سے کیا کہہ رہے ہیں جانیں اس ویڈیو میں۔

پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کے آثار نمودار ہونے لگے ہیں اور روزانہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ایسے میں حکومت پاکستان نے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے ساتھ ساتھ فیس ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ کے سٹار اور سابق کپتان شاہد آفریدی بھی لوگوں کو کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کی تاکید کر رہے ہیں۔ وہ اس حوالے سے مزید کیا کہتے ہیں جانیں اس ویڈیو میں۔


نوٹ: یہ پیغام ’پرعزم پاکستان‘ مہم کا حصہ ہے۔ اس کی اشاعت اور پروڈکشن انڈپینڈنٹ اردو اور پاکستان پیس کولیکٹو کی مشترکہ کاوش ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی صحت