آج کا کارٹون

پشاور میں مقیم فضل امین ایک عرصے سے مختلف اخبارات و جرائد کے لیے کارٹون بناتے آئے ہیں۔ ان کا تازہ کارٹون۔

8

پاکستان میں جاری ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے  فضل امین کا مسکراتا طنز (19-07-11)