امریکی اداکارہ اور کین فلمی میلے کی جیوری ممبر ایلی فیننگ ایک فلم کی رونمائی کے لیے آتے ہوئے۔ کین فلمی میلے میں شریک ایک خاتون مہمان جن کے خوبصورت جھمکے ان کی تصاویر بنائے جانے کا سبب بن گئے۔ ایرانی اداکارہ گل شفتے فراحانی کین میلے میں شرکت کے لیے آتے ہوئے کینیڈین ہدایت کار مونیا شوکری فلم ’آ برادرز لو‘ کی نمائش سے پہلے ہونے والے ایک فوٹو سیشن کے دوران۔ اداکارہ سیلینا گومیز فوٹو سیشن کے دوران ایک صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے۔ بیلجیم کی اداکارہ اینجل وین لائیکن کین میلے میں شرکت کے دوران ایک تقریب میں آتے ہوئے۔ سلینا گومیز 72ویں کین میلے کے دوران ایک فلم کی سکریننگ میں شرکت کے لیے آتے ہوئے۔ امریکی اداکار بل مرے فلم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ سے متعلق ایک پریس کانفرنس کے دوران مسکراتے ہوئے۔ فرانسیسی اداکارا شارلٹ گینزبرا اور اسپین کے اداکار جویار بردم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ کی نمائش کے موقع پر ۔کین میلے میں اسی بارے میں: فرانسکین فلم فیسٹیول زیادہ پڑھی جانے والی فلم فلم شبانہ اعظمی کی 74ویں سالگرہ اور سینیما میں 50 سال مکمل ہونے پر پارٹی فلم سعودی عرب عالمی سینیما میں جگہ بنا رہا ہے فلم جب ایک فلم پر سلمان خان کی فیس پانچ ہزار سے پانچ لاکھ ہو گئی فلم اب بالی وڈ میں کوئی ’سٹار‘ نہیں آئے گا؟ تازہ خبریں ہیرڈز سٹور کے سابق مالک الفائد پر ریپ کے نئے الزامات الیکشنز ایکٹ ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں ہو سکتیں: سپیکر کا الیکشن کمشنر کو خط دنیا میں 39 افغان سفارت خانوں پر طالبان کا کنٹرول امریکہ اہم چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر بائیڈن جوا کمپنیاں پی ایس ایل کو سپانسر نہیں کریں گی: پشاور ہائی کورٹ تھائی لینڈ: دو گھنٹے اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو بچا لیا گیا آراء احمد بلال محبوب انتظامیہ اور عدلیہ کا ٹکراؤ: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ آمنہ مفتی جمہوریت کی جیت؟ نعیمہ احمد مہجور جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟ آصف محمود عمران خان آکسفورڈ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟ عبدالرشید شکور پاکستان کے بڑے کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟ عبدالباسط پاکستان کا سفارتی ایڈہاک ازم