دنیا پر چھائے ڈیلٹا کے سائے

کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کو مہلک قرار دیا جا رہا ہے لیکن لگتا ہے کہ دنیا کو اس کی زیادہ پرواہ نہیں۔ صابر نذر اس صورتحال کو اپنے خاکے میں کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

دنیا پر چھائے ڈیلٹا کے سائے(صابر نذر)

دنیا بھر میں تباہی مچانے والا کرونا (کورونا) وائرس مسلسل اپنی شکلیں تبدیل کر رہا ہے اور اب تک اس کی کئی اقسام سامنے آ چکی ہیں۔

تاہم بھارت میں سامنے آنے والی قسم جسے ڈیلٹا کا نام دیا گیا انتہائی مہلک قسم قرار دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان میں بھی اس قسم کے کووڈ19 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جس کے بعد سے حکومت عوام کو مسلسل خبردار کر رہی ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔

تاہم محسوس یوں ہوتا ہے کہ لوگ اس نئی قسم کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہے۔ اس صورتحال کو صابر نذر کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون