ثاقب نثار کے بڑھتے ہوئے چیلنجز

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اپنے عہدے سے ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن حال ہی میں انہیں چیلنجز درپیش ہیں جو بظاہر برھتے جا رہے ہیں۔

صابر نذر کی نظر(انڈپینڈنٹ اردو)

پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں ایک سابق چیف جج رانا شمیم نے چند الزامات لگائے تھے جس کے بعد حال ہی میں ان کی ایک آڈیو لیک ہوگئی ہے جس میں بظاہر ان پر الزامات کے ثبوت موجود ہیں۔ لیکن ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ آڈیو جعلی ہے اور ان پر لگائے گئے الزامات درست نہیں ہیں۔

اس ساری صورتحال کو پاکستان کے معروف کارٹونسٹ صابر نذر نے کس طرح دیکھا ہے؟

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون