Refresh

This website www.independenturdu.com/node/96461 is currently offline. Cloudflare's Always Online™ shows a snapshot of this web page from the Internet Archive's Wayback Machine. To check for the live version, click Refresh.

وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد کو کیسے دیکھتے ہیں؟

تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے وزیر اعظم اور حزب اختلاف کی مرکزی جماعتیں آمنے سامنے ہیں۔ کارٹونسٹ اس صورتحال کو کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ہے جس کے بعد وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے اس کے مطلوبہ نمبر پورے ہیں جبکہ حکومت بھی بار بار اعتماد ظاہر کر رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ان کی جماعت کے ایم این ایز کو خریدنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے۔

اس تمام صورتحال کو ظہور نے اپنے کارٹون میں یوں سمونے کی کوشش کی ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون