پاکستانی ٹیم نے اب تک جنوبی افریقہ میں 11 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں سے چھ میں جیت اور پانچ میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔
\