چین نے ہفتے کو خودمختار جریرے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں کی ہیں، جسے تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی کے دورہ امریکہ کے نتیجے میں بیجنگ کا ’سخت انتباہ‘ سمجھا جا رہا ہے۔
آبنائے تائیوان
حال ہی میں امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا جس کے بعد امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی تھی اور اب نئے وفد کے دورے کے بعد خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔