موجودہ دور میں تاریخ اشرافیہ کی قید سے نکل کر عوام تک پہنچ گئی ہے اور نئے میڈیا کی وجہ سے عام لوگوں کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔
آثار قدیمہ
بلتستان میں جہاں بھی پرانے آستانے ہیں وہ روایتی طرز تعمیر کے تحت بنائے گئے ہیں اور اب بھی بزرگ ہستیوں کے آستانے اس روش کے تحت بنائے جا رہے ہیں۔