ٹی وی ’سیوک:‘ تاریخ کے بوسیدہ اوراق میں نئی روح پاکستان سے پہلی بار کسی ڈراما سیریز میں انڈیا کے واقعات کو موضوع بنایا گیا ہے۔
تاریخ کیا ہندو قوم پرستی کی بنیاد ایک ملحد نے رکھی تھی؟ بھارت میں ہندوتوا کے بڑھتے ہوئے رجحان کی جڑیں دراصل بیسویں صدی کے اوائل میں موجود ہیں، جب ہندوستان برطانیہ کی نوآبادیاتی سلطنت کا حصہ تھا۔