یہ میچز 29 جنوری سے یکم فروری تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔
آسٹریلیا
میلبورن ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں ووکٹیں گرنے سے اس مقابلے کے بھی پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔