کرکٹ صائم کی آل راؤنڈ پرفارمنس: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا صائم ایوب کو بیٹنگ اور بولنگ میں عمدہ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل تیاری: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز یہ میچز 29 جنوری سے یکم فروری تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔