آسٹریلیا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ سڈنی کے مضافاتی بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور نوید اکرم پر دہشت گردی کے الزام سمیت 59 جرائم کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلیا
آسٹریلیوی میڈیا کے مطابق حکام نے حملہ آوروں کی شناخت کر لی ہے، جبکہ بندوق چھیننے والے احمد کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔