آج کل کی بالی وڈ فلموں میں ’ہیرو‘ ہمیشہ نیک نہیں ہوتا، وہ بغاوت کرتا ہے، جھوٹ بولتا ہے، محبت میں ہارتا ہے اور اپنی کوتاہیوں سے لڑتا ہے۔
اداکار
لاہور میں جاری فیض فیسٹیول میں میں شریک انڈین اداکار کا کہنا تھا: ’لاہور جیسا خوبصورت شہر اور پیار کرنے والے لوگ پورے جنوبی ایشا میں نہیں ہیں۔‘