پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج اور ٹیلی ویژن کے اداکار جاوید کوڈو اتوار کو لاہور میں طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔
اداکار
حال ہی میں نمائش پذیر ہونے والی فلم ’سنگھم اگین‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ اداکاروں کا جمعہ بازار لگا کر رکھ دیا گیا۔ بھلا کون نہیں ہے جو اس فلم کا حصہ بنا ہو۔