شان کونری سے ڈینیئل کریگ تک، چھ اداکاروں نے جیمز بانڈ کے مشہور کردار کو اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ دیکھیں کون سا اداکار اس کردار میں سب سے بہتر رہا اور کون سب سے نیچے۔
شاید طویل عرصے بعد ایسا ہو رہا کہ ساری توجہ ولن لے گیا۔ پروپیگنڈا ہونے کے باوجود یہ فلم شاندار تجربہ ہے۔